72

پی ٹی آئی ایم پی اے ملک لیاقت علی امتحان میں نقل کرتے پکڑے گئے

لوئر دیر ( آوازچترال ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت علی کو بی اے کےامتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑ ے گئے۔مالاکنڈ یونیورسٹی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملک لیاقت اے کو بی اے کے پرچوں میں نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا ہے۔ترجمان کاکہنا ہےکہ ایم پی اے لیاقت علی گذشتہ ماہ بی اے کے امتحانات میں شریک ہوئے تھے،جس میں مطالعہ پاکستان کے پرچے میں نقل کرنے پر ٹیچر نے ان پر یو ایف ایم کیس بنایا تھا اور ان کانتیجہ بھی روک لیاگیا ہے۔ملک لیاقت کو یونیورسٹی نے 17دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔

Facebook Comments