تازہ ترین
سعودی حکومت کا بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم
اسلام آباد( آواز چترال نیوز )سعودی عرب نے 1500پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔وفاقی کابینہ نے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کا نوٹس ایوی ایشن ڈویژن کو ہدایت جاری کر دی گئی ۔ پیر کو وزیراعظم نے ڈی پورٹ ہونیوالے پاکستانیوں کووطن واپس لانے کی ہدایت جاری کردی،فلائٹس کی عدم دستبابی کی وجہ سے 1500پاکستانیوں کو وطن واپس نہیں لایا جاسکا،وزیراعظم نے ڈی پورٹ ہونیوالے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کی ہدایت جاری کردی،وزیراعظم کی ایوی ایشن ڈویژن کو وزارت خارجہ اور سمندپارپاکستانیز کی ذریعے پلان تیار کرنے کی ہدایت کی ۔ معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہاکہ غیرقانونی
Facebook Comments