57

مینارپاکستان میں ساؤنڈ سسٹم اور کرسیاں لگانے والوں کیخلاف مقدمات قائم کرنےکا اعلان

لاہور( آواز چترال  نیوز ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مینارپاکستان میں ساؤنڈ سسٹم اور کرسیاں لگانے والوں کیخلاف مقدمات قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے، تاکہ یہ انقلابی بننے کی کوشش نہ کریں، لیکن کورونا پھیل رہا ہے، کورونا پابندیوں پر عمل کروائیں گے۔

Facebook Comments