49

کورونا لہر: خیبرپختونخوا حکومت نے جیل میں ملاقات پر پابندی عائد کردی

  پشاور ( آواز چترال  نیوز) کورونا وبا دوسری لہر ،جیل میں ملاقات پر بھی پابندی عائد کردی نوٹیفیکشن جاری. سکریٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا. نوٹیفیکشن کے مطابق کے پی حکومت نے جیل میں ملاقات پر پابندی عائد کردی،کورونا کے باعث جیل میں ملاقات کی اجازت نہیں ہو گی نوٹیفیکشن

Facebook Comments