تازہ ترینصحت

اویر میں میڈیکل کیمپ لگانے کی یقین دہانی پر ڈاکٹر آصف علی شاہ کے مشکورہیں۔شہزادہ محمد شفیق الملک

چترال(نمائندہ  آواز چترال  )جذبہ خدمت تنظیم اویر کے سرپرست اعلیٰ شہزادہ شفیق الملک نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ہم ڈاکٹرز فورم چترال کے صدر ڈاکٹر آصف علی شاہ کے مشکور ہیں کہ اُنہوں نے اپنے دور ہ اویر کے موقع پر علاقہ اویر میں بہترین ڈاکٹروں کی ٹیم لیکر میڈیکل کیمپ لگانے کی یقین دہانی کی ہے۔چترال کے ڈاکٹر پورے پاکستان میں سب سے پروفیشنل اور بہترین ڈاکٹر ہیں ہمیں اُن پر فخر ہیں۔اُنہوں نے جذبہ خدمت تنظیم اور علاقہ اویر کی طرف سے ڈاکٹر آصف علی شاہ کا شکریہ ادا کیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button