تازہ ترینصحت

جامعہ پشاور کے زیراہتمام جاری تمام امتحانات ملتوی

 پشاور ( آواز چترال  نیوز)جامعہ پشاور کے زیراہتمام جاری تمام امتحانات ملتوی، امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ محکمہ اعلی تعلیم کے اعلامیہ کی روشنی میں کیا گیا، بی ایس ،ایم اے اور ایم ایس سی کے امتحانات جاری تھے، کل ہونے والا پرچہ بھی ملتوی کردیا گیا، امتحانات کا دوبارہ سے شیڈول حکومتی فیصلے کے بعد جاری کیا جائے گا ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button