145

وزیراعظم نےقومی رابطہ کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا،اسمارٹ لاک ڈاوَن سمیت اہم فیصلےمتوقع

 اسلام آباد( آواز چترال  نیوز)ذرائع کے مطابق وزیراعظم نےقومی رابطہ کمیٹی کااجلاس کل طلب کرلیا، قومی رابطہ کمیٹی میں ملک بھرمیں کوروناکی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا،قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں کوروناکی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا،اجلاس میں کوروناکی صورتحال پروزیراعظم کوبریفنگ دی جائےگی. ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی تعلیمی اداروں کی بندش کےفیصلوں کی حتمی منظوری دےگی،اجلاس میں این سی اوسی،وزارت صحت وتعلیم کےحکام شریک ہوں گے،قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں اسمارٹ لاک ڈاوَن سمیت اہم فیصلےمتوقع.

Facebook Comments