تازہ ترین

پشاور یونیورسٹی کے ماسٹرز امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے

 پشاور  ( آواز چترال  نیوز)ترجمان جامعہ پشاور کے مطابق پشاور یونیورسٹی کے ماسٹرز امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے ،امتحانات کے دوران ایس او پیز کا پورا خیال رکھا جاتاہے ،حکومتی ہدایات کے مطابق تمام کلاسز ان لائن ہونگے.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button