76

قاضی شیر مولا آف زرگراندہ بقضائے الہی انتقال کرگئے۔

چترال( آواز چترال  نیوز)قاضی شیر مولا آف زرگراندہ بقضائے الہی انتقال کرگئے۔مرحوم لینڈ سٹملمنٹ چترال کے تحصیلدار قاضی احسان اللہ،قاضی ضیاء اللہ (نادرا) قاضی ظفر اللہ،قاضی وحید اللہ(محکمہ ایجوکیشن) اور قاضی عارف اللہ کے والد تھے۔اُن کی نماز جنازہ 17نومبر کو بروز منگل بعد از نماز ظہر زرگراندہ میں ادا کی جائیگی۔

Facebook Comments