188

دیربالا میں برفباری میں پھنسے چھ افراد میں سے پانچ کو ریسکیوکر لیا گیا

 دیربالا ( نمایندہآواز چترال )برفباری میں پھنسے چھ افراد میں سے پانچ کو ریسکیو کیا، ایک لاپتہ نوجوان کی تالاش جاری ہے، ریسکیو 1122 پولیس لیویز اور مقامی افراد نے برف میں پھنسے افراد کو نکالنے میں حصہ لیا، برف میں پھنسے چھ افراد نے 24 گھنٹوں سے خوراک بھی نہیں کی۔

Facebook Comments