تازہ ترین

پشاور وکلا ء کا عدالتوں سےبائیکاٹ ختم کرنے کااعلان

 پشاور ( آوازچترال) پشاور وکلا ء نیعدالتوں سے بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ خیبر پختو نخوا بار کونسل نے تیس دن بعد ھڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ کے پی بار کونسل کے مطابق سی پی سی کے ترمیم شدہ ڈرافٹ بل کو صوبائی اسمبلی سے جلد منظور کیا جائے ۔ کوئی بھی قانون بنانے سے پہلے وکلا ء برادری سے مشاورت کی جائے، بغیر مشاورت کے بنایا گیا قانون تمام وکلا ئکو نا منظور ہوگا ،تمام وکلا ء پیر کے دن سے عدالتوں پیش ہو نگے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button