اسپیشل ایجوکیشن سنٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ چترال
اسپیشل ایجوکیشن سنٹر برائے ذہنی و جسمانی معذور بچے زرگراندہ کو وقتی طور پر لکڑی کی سپلائی برائے سال2020.21کیلئے مقامی سوختی لکڑی ڈیلروں سے ٹنڈر مطلوب ہے۔جو کہ سات نومبر 2020سے اٹھارہ نومبر2020تک زیر دسختی کے دفتر پہنچ جا نی چاہئے۔جوکہ دن 2بجے سپلائی ہولڈروں یا ان کے نمائندوں کی موجودگی میں کھولے جائیں گے۔زیر دسخطی وجہ بتائے بغیرٹنڈر کو مسترد کرنے کا مجاز ہوگا۔اگر مقررہ تاریخ کو ٹنڈر نہ ہوا تو دوسرے دن دفتری اوقات کار میں کھولے جائیں گے۔
انچارچ؛ ڈی ڈی او
مرکز خصوصی تعلیم زرگراندہ چترال
فون نمبر؛0943413094
Facebook Comments