تازہ ترین

کورونا ایس او پیز خلاف ورزی پشاور کے 6 نجی سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

 پشاور ( آوازچترال )پشاور میں کورونا ایس او پیز اور ریگولیٹری اتھارٹی ایکٹ کی خلاف ورزی، پشاور کے 6 نجی سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی، پی ایس آر اے کا کہنا تھا کہ تسلی جواب نہ دینے پر سکولوں کی رجسٹریشن کینسل کی جائے گی، پرائیویٹ سکول ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام سکولوں کے رجسٹریشن منسوخی کے اعلامیہ جاری کردیا، متعلقہ سکول کورونا ایس او پیز پر عمل درامد میں ناکام رہے، سکولوں کی رجسٹریشن 2 ماہ کیلئے معطل کردی گئی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button