تازہ ترین

چترال سنگور گاؤں شاہمیراندہ میں آتشزدگی سے گھر جل کر خاکستر ہوگیا

چترال( آوازچترال)چترال سنگور گاؤں شاہمیراندہ میں زیرہ خان کے گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آتشزدگی سے گھر جل کر خاکستر ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی فائر فائٹرز ٹیم نے فائر وہیکلز کے ساتھ موقع پر پہنچ کر سوا گھنٹے کے اندر آگ پر قابو پالیا،آگ کو مزید پھلنے سے روک دیا اور آس پاس کے گھروں کو متاثر ہونے سے بچالیا۔آگ بجھانے میں رسکیو1122کے تین فائیربریگڈز ،آٹھ فائر فائٹرز نے حصہ لیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button