258

پروفیسر گورنمنٹ ڈگری کالج چترال ذا ہد فضل کے والد رحمت ولی شاہ بقضای الہی وفات پاچکے ہیں۔

چترال(نمائندہ آوازچترال)پروفیسر گورنمنٹ ڈگری کالج چترال ذا ہد فضل کے والد رحمت ولی شاہ بقضای الہی وفات پاچکے ہیں۔ان کی نماز جنازہ 3نومبردوپہر 1.30کو ان کے ابائی گاؤں مروئے پائین میں ادا کی جائے گی۔
سوگوران؛۔عطاحسین ریجنل منیجر زرغی ترقیاتی بنک۔عیات حسین منیجر۔بابو محمد سسر۔ودیگر

Facebook Comments