134

مہتر ثاؤ محمد اعظم وفات پاگئے

چترال (نمائندہ آوازچترال)نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ کے سسر مہتر محمد اعظم سنگور بقضائے الہی وفات پاچکے ہیں۔ان کی نماز جنازہ 3نومبر کو سہ پہر1.45پر ان کے ابائی گاؤں سنگور لوٹ دہ میں ادا کی جائے گی۔
سوگوران۔خان مستری بیٹا۔محمد نیاز،ظفر حیات،ودیگر شامل ہیں

Facebook Comments