69

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے   ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس فیمل اپر چترال کا دورہ کیا

اپر چترال(ذاکر محمد زخمی) شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر شاہ عدنان ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے   ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس فیمل اپر چترال کا اچانک دورہ کیا اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمل سمیت تمام سٹاف کو دوران ڈیوٹی حاضر پائے گئے۔ بعد ازاں وہ دفتر کے باہر کچھ درخواستوں سے بھی ملا اور ڈی،ای،او فیمل اپر چترال کے دفتری اہلکاروں کی طرف سے مہیا کردہ خدمات کے حوالے سے پوچھ لیا تو انہون نے تمام امور کو بروقت اور تسلی بخش قرار دیدی۔ مذید برآں صاحب موصوف نے محتلف on going developmental porjects کا بھی معائنہ کیا اور متعلقہ ٹھیکہداروں کو کام کا معیار ٹھیک کرنے کے ساتھ ساتھ کام کی رفتار کو بھی تیز کرنے کی ہدایت کی۔

Facebook Comments