لاہور ( آوازچترال) حکومت نے گھریلو اور کمرشل صارفین کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گھریلو اور کمرشل صارفین کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 9.66 روپے فی کلو کے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گھریل ے۔
Facebook Comments