تازہ ترین

چترال میں عید میلادالنبی انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔

چترال ( آوازچترال) چترال میں عید میلادالنبی انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔ ضلعی انتظامیہ اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ نے مشترکہ طور پر محفل میلاد کا انعقاد کیا جس میں مقامی سکولوں آور دینی مدارس کے طلباء نے نعت پیش کی۔ ڈی سی چترال نویدِ احمد اور ڈسٹرکٹ آفیسر نصرت جبین اور دوسرے افسران اے سی ریونیو شہزاد موجود تھے۔ اس موقع پر انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں واقع پنسہ گاہ میں غریبوں میں کھانا
تقسیم کیا۔ لویر اور اپر چترال کے اضلاع میں مختلف مقامات سے محافل میلاد النبی منائے گئے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button