83

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے سی،اینڈ،ڈبلیو آفس بونی کا اچانک دورہ..

اپر چترال (ذاکر محمد زخمی) شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر  محمد عرفان الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے آج سی،اینڈ،ڈبلیو آفس بونی کا اچانک دورہ کیا۔ دوران انسپکشن انہون نے حاضری رجسٹر چیک کیا   اسٹاف کودوران ڈیوٹی حاضر پایا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صاحب نے XEN سی،اینڈ،ڈبلیو ڈویژن اپر چترال کو عوام کو بروقت اور بہتر خدمات باہم پہنچانے اور کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نکلنے کے لئے اپنے مشینریز اپر چترال کے محتلف جگہوں میں   رکھنے کے سلسلے میں بھی احکامات صادر کیے۔

Facebook Comments