74

بریکنگ..پشاور میں دھماکا، 10 بچے زخمی

پشاور (  آوازچترال)   پشاور کے علاقے دیر کالونی کے مقامی مدرسہ کے قریب دھماکے میں 10 بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ مقامی مدرسہ کے قریب ہوا، دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔

Facebook Comments