تازہ ترینکاروبار

گندم کی امدادی قیمت 1400 روپے سے بڑھا کر 1600 روپے فی من کرنے کی منظوری

 اسلام آباد(  آوازچترال) مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، گندم کی امدادی قیمت 1400 روپے سے بڑھا کر 1600 روپے فی من کرنے کی منظوری. ذرائع کے مطابق اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت بڑھانے کے معاملہ پر تفصیلی غور کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ گندم کی امدادی قیمت سے متعلق قائم کمیٹی نے تجویز دی تھی،تین صوبوں نے گندم کی الگ الگ امدادی قیمت مقرر کرنے کا مطالبہ کیا،ای سی سی نے گندم کی امدادی قیمت 1600 روپے فی من مقرر کر دی.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button