تازہ ترین

27اکتوبر کو کشمیر پر بھارتی ناجائز تسلط اورقبضے کے خلاف یوم سیاہ۔۔ چترال شہر کے علاوہ دروش میں جلوس نکالنے،

چترال (نمائندہ آوازچترال) 27اکتوبر کو کشمیر پر بھارتی ناجائز تسلط اورقبضے کے خلاف یوم سیاہ منانے کے لئے ضلعی انتظامیہ نے مختلف پروگرامات مرتب کی ہے جن میں چترال شہر کے علاوہ دروش میں جلوس نکالنے، نمایان مقامات پر سیاہ بینر اور پینافلیکس ڈسپلے کرنے، مذاکرے اور مباحثے منعقد کرنے، مذہبی اور سیاسی شخصیات کے تاثرات کو میڈیا میں کوریج دینے اور مساجد میں آزادی کشمیر کے لئے دعاؤں کا خصوصی اہتمام کرنا شامل ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button