106

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت

 اسلام آباد  (نما یندہ آوازچترال )سکروٹنی کمیٹی نے فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے پیشرفت رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش کردی۔ الیکشن کمیشن نے پیشرفت رپورٹ کا جائزہ لیا۔ الیکشن کمیشن کا سکروٹنی کمیٹی کی پیشرفت رپورٹ پر اظہار اطمینان۔ الیکشن کمیشن کی کمیٹی کو جلد ازجلد حتمی رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت۔

Facebook Comments