210

ایس آر ایس پی این جی او کے دو انجینئرزاغواء

 جنوبی وزیرستان (آوازچترال نیوز)تحصیل مکین کے علاقے قلندر کلے سے ایس آر ایس پی این جی او کے دو انجینئرزکو اغواکر لیا گیا ، سرکاری ذرائع جنوبی وزیرستان کے مطابق انجینئر شفیع اللہ اور تیمور اغواء ہوئے ہیں۔ واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات لی جارہی ہیں۔

Facebook Comments