110

سراج الحق نے بھی یکم نومبر سے حکومت مخالف تحریک کا اعلان کر دی

لاہور (نمائندہ آوازچترال)جماعت اسلامی کا یکم نومبر سے حکومت مخالف تحریک کا اعلان، مہنگائی بے روز گاری اور حکومتی نااہلی کے خلاف تحریک کا آغاز خیبر پختونخواہ سے کیا جائے گا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے لائحہ عمل بنا رہے ہیں۔ تئیس اکتوبر کو تحریک کا مکمل شیڈول دیا جائے گا۔ مہنگائی بے روز گاری اور حکومتی نااہلی کے خلاف تحریک کا آغاز خیبر پختونخواہ سے کیا جائے گا۔

Facebook Comments