56

مختلف دوکانوں سے آتش بازی کے سامان برامد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا

چترال( نمائندہ آوازچترال)عوامی شکایات پرنوٹس لیتے ہوئے ڈی۔پی۔او چترال لوئیرعبدالحی(پی ایس پی) نے آتش بازی کرنے والے اورآتش بازی کے سامان بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم دیا ہے اس سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ چترال انسپکٹرسجاد نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف دوکانوں سے آتش بازی کے سامان برامد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

Facebook Comments