تازہ ترینصحت

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 26 تاریخ سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے بائیکاٹ کا فیصلہ

 اسلام آباد ( آوازچترال ) لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 26 تاریخ سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے بائیکاٹ کا فیصلہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کا کہنا تھا کہ مطالبات نہ مانے گے تو پولیو مہم کا بائیکاٹ کریں گے، پولیو مہم نیشنل کاز ہے لیکن حکومت مجبور کر رہی ہے، حکومت کو احساس نہیں کہ کس طرح ہم نے اور ہمارے بچوں نے یہ رات سڑک پہ گزاری، مطالبات نہ مانے گے تو پولیو مہم کے بعد تمام مہمز اور پروگرامز کا بھی بائیکاٹ کریں گے، پولیو مہم 26 اکتوبر سے 36 مخصوص اضلاع میں شروع گی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button