57

کے پی بورڈ کے بارہویں جماعت کے معاشرتی علوم میں شندور کو گلگت بلتستان کا حصہ ظاہر کرنے کے خلاف دارالقاضہ سوات میں رٹ پٹیشن دائر

چترال( نمائندہ آوازچترال)کے پی کے ٹیسکٹ بورڈ کے بارہویں جماعت کے معاشرتی علوم کے کتاب میں شندور کو گلگت بلتستان کا حصہ ظاہر کرنے کے خلاف لاسپور چترال کے مایہ نازوکیل شاہد علی خان یفتالی نے دارالقاضہ سوات میں رٹ پٹیشن دائرکردی ۔

Facebook Comments