214

سی ایس ایس چترال نے ڈسڑ کٹ انتظا میہ لو ئر چترال کے تعاون سے 18 اکتو بر سے ہا ئی سکو ل پر یڈ گرا ونڈ میں سا لا نہ فٹ با ل ٹو رنمنٹ کے انعقا د کر ہا ہے

چترال(نمائندہ آوازچترال)چترال اسٹو ڈنٹس سو سا ئٹی نے ڈسڑ کٹ انتظا میہ لو ئر چترال کے تعاون سے 18 اکتو بر 2020 سے ہا ئی سکو ل پر یڈ گرا ونڈ میں سا لا نہ فٹ با ل ٹو رنمنٹ کے انعقا د کر دیا ہے۔
چترال اسٹو ڈنٹس سو سا ئٹی کے صدر حسن علی اور دیگر سو سا ئٹی کے ممبر ا ن کی جا نب سے بتا یا گیا ہے کہ یہ ٹو رنمنٹ صر ف کا لج اور یو نیو رسٹی لیو ل کے طلبہ کے لئے منعقد کیا جا رہا ہے۔ اور ٹو رنمنٹ میں حصہ لینے کیلئے ہر کھلا ڑی کے پا س اسٹو نٹ کا رڈ ہو نا لا زمی قر ار دیا گیا ہے۔ اس ٹو رنمنٹ کو منعقد کر نے کا مقصد چترال کے نو جو انو ں کی صلا حیت کو ڈسٹر اور صو با ئی لیو ل پر اجا گر کر نا ہے۔ اس ایو نٹ کو منعقد کر نے پر چترال اسٹو نٹس سو سا ئٹی کے ممبر ان کی جا نب سے خصو صی طور پر AAC لو ئر چترال محمد شہز اد خا ن اور ڈسٹرکٹ انتظا میہ لو ئر چترال، DSO کا خصو صی طور پر شکر یہ ادا کیا گیا۔ یہ ایو نٹ چترال میں اپنے طر ض کا سب سے پہلا نا ئٹ ایو نٹ ہے جس سے طلبا ء کے تعلیمی سر گرمیو ں کو مد نظر رکھتے ہو ئے انعقاد کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
انٹر فیس۔۔3500
گرینڈ اوپنگ سر منی 18 اکتو بر بر وز اتو ر صبح 10 بجے۔
رجسٹریشن کیلئے اسپو رٹس انچا رج CSS اور چیف ایو نٹ ارگنا ئزر سے را بطہ کر یں۔
را بطہ نمبر:یا سر الدین اسپو رٹس انچا رج:0345-3225535
رمیز اللہ چیف ایو نٹ ارگنا ئزر:0341-29030818

Facebook Comments