86

پشاور میں محکمہ تعلیم کا اساتذہ کی سینیارٹی لسٹ مرتب کرنے کا فیصلہ

 پشاور (  آوازچترال) پشاورمیں محکمہ تعلیم کا اساتذہ کی سینیارٹی لسٹ مرتب کرنے کا فیصلہ، گریڈ 17 سے اوپر خواتین اساتذہ کی لسٹ مرتب کرنے اور اپیلوں کے حوالے سے کمیٹی قائم کئی، اعلامیہ کے مطابق 5 رکنی کمیٹی کی سربراہی سپیشل سیکرٹری ایجوکیشن کریں گے، ایڈیشنل سیکرٹری اسٹبلشمنٹ، ایڈمن ، سیکشن آفیسر اور ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ کا نمائندہ شامل ہیں، کمیٹی 15 دن کے اندر اپنی رپورٹ کرکے پیش کرے گی۔

Facebook Comments