تازہ ترین

بروز اتوار مورخہ 11 اکتوبر بوقت 9 بجے سے 12 تک ہدیتہ الھادی پاکستان کےزیراھتمام سالانہ اتحاد امت کانفرنس منعقد کی جائے گی

چترال(آوازچترال نیوز) ہدیتہ الھادی پاکستان کےزیراھتمام سالانہ اتحاد امت کانفرنس بہ عنوان ” ہم سب پاکستان ہیں ” کل بروز اتوار مورخہ 11 اکتوبر بوقت 9 بجے سے 12 تک منعقد کی جائے گی جسمیں وزیر جنگلات مولانا سرور شاہ گلگت بلتستان مہمان خصوصی ہونگے۔کانفرنس سے صدر ہدیتہ الھادی بیر سید ہارون گیلانی ۔ لیاقت بلوچ نایب امیر جماعت اسلامی ۔ اور شاہد رشید نظریہ پاکستان ٹرسٹ خطاب کریں گے۔۔ جبکہ چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تحریک پاکستان میں حصہ لینے واے 12 مرحومین کے ایوارڈ انکے پسماندہ گان وصول کریں گیں ۔۔ اس کے علاوہ الخدمت فاونڈیشن چترال اور قاری فیض اللہ صاحب کو حسن کار کردگی ایوارڈ بھی دیا جائے گا۔۔۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button