228

انتقال پرملال

چترال(آوازچترال نیوز)اسرار خان ولد محمد نادر خان لال مرحوم مروئے پائین گذشتہ روز لاہور کے ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 40سال ۔ان کی لاش ہفتے کے روز صبح 6بجے لاہور سے آبائی گاؤں روانہ کردی گئی ہے۔۔لاش پہنچانے کے بعداتوار کے روز صبح10بجے تک انشا ء اللہ نماز ادا کی جائیگی
سوگواران
مقصود علی خان۔ابو سید۔عیاث الدین۔سیف الاحمد لال۔عبدالروف کونسلر

Facebook Comments