تازہ ترین

رواں برس سی ایس ایس کا خصوصی امتحان کس مہینے میں ہوگا؟اعلان کردیا گیا، خالی اسامیوں کی تفصیلات بھی جاری

اسلام آباد(آوازچترال )رواں برس دسمبر میں خصوصی سی ایس ایس امتحان کے انعقاد کافیصلہ ۔روزنامہ جنگ کے مطابق خصوصی سی ایس ایس امتحان کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کووزیراعظمنے 4 مئی کو سی ایس ایس خصوصی امتحان کی ہدایت کی تھی ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے و فاقی کابینہ سے منظوری کیلئے سمری بھجوا دی ہے۔مختلف سروس کیڈرز گریڈ 17 کی 188 خالی آسامیوں کیلئے یہ امتحان ہو

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button