تازہ ترین

لوئراور اپر چترال کے نوتعینات اسسٹنٹ کمشنروں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا

چترال(  آوازچترال )  اسسٹنٹ کمشنر لوئر اور اپر چترال نے اپنے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا۔ محترمہ تانیہ رشیدنے اسسٹنٹ کمشنر لوئر چترال کی حیثیت سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کیا۔جبکہ ثقلین سلیم بی پی ایس 17 نے اسسٹنٹ کمشنر مستوج اپر چترال کا چارج سنبھال لیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button