تازہ ترین

الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کو تیار ہے- چیف الیکشن کمشنر

 پشاور ( آوازچترال) الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کو تیار ہے چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر راجہ کا خیبر پختونخوا الیکشن کمیشن کے دورہ کے موقع پر گفتگو۔ صوبائی حکومت سات ڈویژنل کے ہیڈکوارٹرز کے اضلاع میں تحصیل کونسل کے حوالے سے قانونی رکاوٹیں دور کی جائینگی۔ سیکرٹری بلدیات حکومت خیبر پختونخوا سے رابطہ کرکے حلقہ بندی مکمل کرے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button