تازہ ترین

شہر یار آفریدی سے دونوں وزارتیں واپس لے لی گئیں

اسلام آباد ( آوازچترال) شہریار آفریدی سے وزیراعظم عمران خان نے وزیر مملکت نارکوٹکس اور سیفران کا قلمدان واپس لے لیا گیا، شہریار آفریدی چیئرمین کشمیر کمیٹی برقرار رہیں گے، شہریار آفریدیکو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریار آفریدی چیئرمین کشمیر کمیٹی برقرار رہیں

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button