تازہ ترین

چترال میں نوجوان نے انسانیت کی اعلی مثال قائم کردی

 چترال ( آواز چترال نیوز )چترال میں نوجوان نے انسانیت کی اعلی مثال قائم کردی، ترجمان پاکستان ہلال احمر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ دریائے چترال میں مارخور گرا، نوجوان رضا کار نے چھلانگ لگا کربچا لیا، چترال کے مقام شہر شام میں مارخور پانی پیتے دریا میں گرگیا تھا، مارخور کی جان بچانے پر چئیرمین پاکستان ہلال احمر خیبرپختونخوا لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ محمد حامد خان کی نوجوان کو داددیا، پاکستان ہلال احمر ایسے رضاکاروں کو سلام پیش کرتی ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button