164

چرون گاؤں میں ایک نوجوان لڑکی دریا چترال میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

چترال (نمائندہ خصوصی) اپر چترال چرون کے محمود قادر کی بیٹی نامعلوم وجوہات کی وجہ سے دریاء چترال میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ریسکیو 1122کی ٹیم پچھلے تین روز سے ارغوچ سے تعلق رکھنے والی بیٹی کی تلاش کر رہی ہے۔اور اس کے ساتھ اپر چترال کی بیٹی کی ڈیڈباڈی کو بھی سرچ کررہی ہے۔

Facebook Comments