تازہ ترین

چترال اورغوچ کے ایک شادی شدہ خاتوں نوغورگی پل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی۔

  چترال (  آوازچترال )لوئر چترال کے مقام اورغوچ سے تعلق رکھنے والی ایک بیٹی خونزہ زوجہ حیات رات ساڑھے 12بجے اورغوچ پل سے دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا ریسکیو 1122 کو اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم دریائے چترال میں ڈیڈ باڈی کی تلاش کر رہی ہے، ڈیڈ باڈی کی تلاش میں ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم دریائے چترال میں مختلف جگہوں پر سرچ آپریشن کر رہی ہے لیکن تاحال ڈیڈ باڈی نہیں ملی.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button