122

صوبہ بھر کے 43 اسسٹنٹ کمشنرز اور سیکشن آفیسر تبدیل۔ اعلامیہ جاری

پشاور(  آوازچترال) صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں صوبہ بھر کے 43 اسسٹنٹ کمشنرز اور سیکشن آفیسر  کے ڈیوٹی سٹیشنز تبدیل کیے گیے

Facebook Comments