46

رواں سال ملک میں پولیو کے 72 بچے عمر بھر کیلئے معذور ہو چکے ہیں. ترجمان انسداد پولیو پروگرام

 اسلام آباد ( آوازچترال)ترجمان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق پاکستان میں پولیو وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئے، پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی 21 ماہ کی بچی میں وائرس کی تصدیق، بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے 12 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق، رواں سال ملک میں پولیو کے 72 بچے عمر بھر کیلئے معذور ہو چکے ہیں۔

Facebook Comments