تازہ ترین

قومی رضاکار پولیس کو ختم کردیا گیا۔ سی سی پی او پشاور

 پشاور ( آوازچترال)قومی رضاکار پولیس کو ختم کردیا گیا، سی سی پی او پشاور کے مطابق قومی رضا کار 1966 آڈینس کے تحت بھرتی کیے گئے تھے، تمام اہلکاروں کو کارڈ ایک ہفتے کے اندر واپس کرنے کا حکم جاری، ضرورت پڑنے پرنئی بھرتی کی جائے گی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button