56

ریشن،سٹیل پل..منگل8ستمبر کو پل کی تنصیب کام مکمل ہوگا۔اے ڈی سی اپر چترال…محمد عرفان الدین

اپر چترال(ذاکر محمد زخمی)محمد عرفان الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال کا ریشن پل کا دورہ اور سٹیل پل کی تنصیب کے عمل میں تیزی:- پیر کے روز شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر محمد عرفان الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے شاہ عدنان ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج اور ممتاز خان SDO سی،اینڈ،ڈبلیو بونی نے ہمراہ ریشن پل کا دورہ کیا اور سٹیل پل کی تنصیب کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر آفیسر کمانڈنگ انجینئرنگ بٹالین بھی اس کے ساتھ موجود تھا۔ سٹیل پل کی تنصیب کا کام زور شور سے جاری ہے اور ا

شاء اللہ منگل8ستمبرکو پل کی تن

صیب کام مکمل ہوگا اور عام ٹریفک کے لیے کھول دیا جائیگا۔

Facebook Comments