78

خیبرپختونخوا میں سرکاری جامعات میں بھرتیوں پر پابندی ختم

 پشاور( آوازچترال)خیبرپختونخوا میں سرکاری جامعات میں بھرتیوں پر پابندی ختم کردی گئی، گورنر خیبرپختونخوا نے سیکریٹری ہایئر ایجوکیشن کو اگاہ کردیا ، کچھ عرصہ پہلے تمام سرکاری یونیورسٹیوں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

Facebook Comments