51

بھنگ کے طبی استعمال کے لیے لائسنس کی منظوری دے دی گئی: فواد چودھری

اسلام آباد ( آوازچترال) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھنگ کے پودے کے طبی اور صنعتی استعمال کے لیے کابینہ کی جانب سے پہلے لائسنس کی منظوری دے دی گئی۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ منظوری کے تحت پہلا لائسنس وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور پی سی ایس آئی آر کو جاری کیا گیا، تاریخی فیصلہ پاکستان کو یو ایس ڈالرز سی بی ڈی مارکیٹ میں جگہ دے گا۔

Facebook Comments