تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز: پیٹرول 7 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافےکی تجویز

اسلام آباد ( آوازچترال)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا) نے حکومت کو سفارش کی ہے کہ پٹرول کی قیمت میں سات روپے فی لیٹر اضافہ کیا جائے۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز پٹرولیم ڈویژن کوبھجوا دی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ پیٹرول 7 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافے کیتجویز دی گئی ہے،اس کے علاوہ اوگرا نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز بھی دی ہے،اوگرا نے تجاویز30 روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی کی بنیاد پر ارسال کیں، پٹرول کی

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button