تازہ ترین

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سنئیر صحافی ذوالفقار علی شاہ کے والد کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت کی ہے۔

پشاور( آوازچترال)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سنئیر صحافی ذوالفقار علی شاہ کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button