56

پشاور بی آر ٹی کی ایک اور بس خراب

 پشاور (نمائندہ آوازچترال) پشاور بی آر ٹی کی ایک اور بس خراب ہوگئی، بی آر ٹی روٹ پر بسوں کی لمبی قطار لگ گئی بس خراب ہونے سے دونوں روٹ پر سروس معطل، لوگ پیدل جانے پر مجبور ہوگئے، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی بس میں فنی خرابی آئے ہے۔ ایک گھنٹے سے بس سروس معطل لوگوں کو مشکلات کا سامنا، گلبہار شٹیشن کے قریب بس خراب ہوگئی ہے۔

Facebook Comments