تازہ ترین

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے یو اے ای کی پیروی نہیں کرینگے- سعودی عرب کا اعلان

 برلن (نمائندہ آوازچترال )برلن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ فيصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ ہم اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کی پیروی نہیں کریں گے۔ بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل جب تک فلسطین کے ساتھ امن معاہدہ نہیں کرتا تسلیم نہیں کریں گے، فلسطینیوں کے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button